10:26 pm
ایک،تین یا پانچ چھٹیاں ، حکومت نے عید الضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک،تین یا پانچ چھٹیاں ، حکومت نے عید الضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے فیصلہ کر لیا۔۔۔ پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،  کورونا پھیلاؤ کےخدشات کے باعث اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی، پنجاب میں عید الضحیٰ پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کوچھٹی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت کی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے بھی عید پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاق میں ہفتہ اور اتوار کی ویسے ہی
چھٹی ہوتی ہے۔جس کے حساب سےعید پر ایک چھٹی دی جائے گی۔ اسی طرح اب پنجاب حکومت کا بھی کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات پر پنجاب حکومت وفاق کے ساتھ جائے گی۔ پنجاب میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو عید الاضحیٰ کی چھٹی ہوگی۔ جبکہ عید کے بعد سوموار سے سرکاری ادارے معمول کے مطابق کھولے جائیں گے۔ واضح رہے وفاقی حکومت کی بھی عید الضحیٰ پرنجی و سرکاری اداروں میں 3 چھٹیاں دینے کی سمری تیار کیا جا رہی ہے۔ اسلامی کیلنڈر کے تحت عید الضحیٰ 31 جولائی بروز جمعہ ہوگی۔ جس کے لحاظ سے عید الضحیٰ پر جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کوچھٹی دی جائے گی ۔بتایا گیا ہے کہ ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے تین چھٹیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عوام کو غیرضروری سفر سے روکنے کیلئے اضافی تعطیلات نہیں دی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر