04:51 am
پنجاب اسمبلی کی سب سے کم عمر خاتون ایم پی اے 24سالہ ثانیہ عاشق جبیں بارے انتہائی افسوسناک خبر

پنجاب اسمبلی کی سب سے کم عمر خاتون ایم پی اے 24سالہ ثانیہ عاشق جبیں بارے انتہائی افسوسناک خبر

04:51 am


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اسمبلی کی سب سے کم عمر خاتون ایم پی اے 24سالہ ثانیہ عاشق جبیں بارے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔۔ پنجاب اسمبلی کی سب سے کم عمر خاتون ایم پی اے کورونا کا شکار ہوگئیں، 24سالہ ثانیہ عاشق جبیں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے ثانیہ عاشق جبیں پاکستان کی سیاست میں سب سے کم عمر پارلیمنٹیرین ہیں اور انہوں نے 15 اگست 2018 کو خواتین کے لئے مخصوص نشست پر
حلف لیا تھا۔ انکا تعلق ایک متوسط طبقے اور غیر سیاسی گھرانے سے ہے۔ انہوں نے 2012 میں سیاست میں شمولیت اختیار کی تھی۔ اس نے نوجوانوں کو ہم آہنگی کے لئے زمینی سطح پر کام شروع کیا۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ڈاکٹر آف فارمیسی میں ڈگری حاصل کی تی اب انکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں