08:23 am
متحدہ عرب امارات جانے والی پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ،پی آئی اےکافضائی آپریشن بحال

متحدہ عرب امارات جانے والی پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ،پی آئی اےکافضائی آپریشن بحال

08:23 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات کے لیے پی آئی اے کافضائی آپریشن بحال ہوگیا۔جس کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی کیلئےپروازیں روانہ ہوگئیں۔دبئی حکام کی ہدایات پرمسافروں سےٹیسٹ 
رپورٹ کو لازمی قراردیدیاگیا۔مسافروں کیلئےدبئی اتھارٹی کاکلیئرنس سرٹیفکیٹ کاحصول بھی لازم ہوگا۔عرب امارات پہنچنے سے پہلےہیلتھ ڈیکلیریشن فارم بھی پرکرنالازمی جبکہ عرب ملک جانے والے مسافر آن لائن مطلوبہ اجازت نامہ حاصل کرسکتےہیں۔