02:40 pm
عیدالاضحی: اسلام آبادمیں کتنی مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی اوریہ کن کن علاقوں میں ہوں گی ،جانیں تفصیلات اس خبرمیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )اسلام آباد میں 4 چھوٹی مویشی منڈیاں لگانےکیلئےاشتہارجاری کردیا گیا ہے۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے مویشی منڈیاں ترنول،روات،بارہ کہو اورترامڑی میں لگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان منڈیوں کے لیے 14 جولائی کوبولی لگےگی۔ منڈیوں کی بولی کا آغاز10 لاکھ روپےسےہوگا۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد میں شہر کے اندر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد ہے۔ضلع انتظامیہ نے ایس او پیز کے تحت بچوں اور بوڑھوں
کو بھی منڈی جانے سے روک دیا ہے جبکہ جانوروں کی خریداری کیلئے شہر سے 5 کلو میٹر دور تک جانا پڑے گا۔ایس او پیز کے تحت منڈی میں ماسک اور دستانوں کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ منڈی میں کرونا اور کانگو سے بچاؤ کے بھی اقدامات کیے گئے ہیں۔منڈی میں داخلے اور واپسی کیلئے الگ الگ راستہ بنایا جائے گا۔ شہریوں کو انفرادی کے بجائے اجتماعی قربانی کو ترجیح دینے کا بھی مشورہ دیا گیا۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ شہری مقرر کردہ ذبح خانوں یا خیراتی تنظیموں کےذریعے قربانی کریں،دعوتوں سے گریز کیا جائے اور قربانی کا گوشت ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 