03:01 pm
آڈیوٹیپ لیک مشیراطلاعات اجمل وزیر کو ہٹانے کی شرمناک وجوہات سامنے آ گئیں

پشاور (نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کو  اشتہارات میں کمیشن لینے کے الزام میں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ معاون خصوصی کامران بنگش کو مشیر اطلاعات کی اضافی ذمہ داری مل گئی۔  ادھر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اجمل وزیر کی مبینہ آڈیو لیک کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ
خیبرپختونخوا نے فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات دے دیئے۔ مبینہ آڈیو میں اجمل وزیر پر اشتہاری کمپنی سے کمیشن لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈیجیٹل اشتہارات پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے،وزارت اطلاعات

سندھ میں 37 ہزار اساتذہ مقامی سطح پر بھرتی کرنے کی منظوری

 لائیو سٹاک سیکٹر میں بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے،فردوس

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

 پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی