11:32 am
کراچی والوں کیلئے خوشخبری،لوڈ شیڈنگ کب سے ختم ہو گی، حکومت نے تاریخ بتادی

کراچی والوں کیلئے خوشخبری،لوڈ شیڈنگ کب سے ختم ہو گی، حکومت نے تاریخ بتادی

11:32 am


کراچی(نیوز ڈیسک) ایک تو شدید گرمی اوپر سے لوڈ شیڈنگنے کراچی کے عوام کا جینا دو بھر کر دیا،ایسی مشکل میں گورنر سندھ نے کل سے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اکاعلان کردیا ہے۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ کےخاتمےکیلئےکوشاں ہیں ۔کل سے  کراچی میں غیراعلانیہ
لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کردیاجائےگا