03:01 pm
سپر ماڈ ل ایان علی نے شوبز میں واپسی کا اعلان کردیا

سپر ماڈ ل ایان علی نے شوبز میں واپسی کا اعلان کردیا

03:01 pm

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپر ماڈل ایان علی نے شوبز میں اپنے دھماکے دار واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ ڈالر گرل کے نام سے مشہور ہوجانے والی سپر ماڈل نے اپنے سات نئے گانے ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انھوںنے مائیکر وبلاگنگ ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پیغا م جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ "وقت آگیا ہے کہ میرے آنے 
والے سات گانوں کو اپنی پسندیدہ پرانی لیمبورگنی میں سن کر ڈبل چیک کیا جائے۔ میں بس یہ تسلی کرنا چاہتی ہوں کہ وہ شاندار انداز میں بجتے ہیں۔ آپ سب بھی میری پانچ سال بعد سامنے آنے والی محنت سے محظوظ ہوسکتے ہیں۔ تمام ساتوں گانے آئندہ ہفتے یا زیادہ سے زیادہ دو ہفتوں میں ریلیز کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں