09:20 pm
کراچی کے مسائل کے حل کےلئے قانونی راستہ اپنائیں گے، اسد عمر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے کل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے جبکہ اووربلنگ کے مسئلے کو بھی حل کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کےمعاملے پر گورنر ہائوس کراچی میں اجلاس ہو اہے جس میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ اسد عمر اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شرکت کی ، اجلا س کے دورا ن وفاقی وزیر اسد عمر نے اعلان
کیا کہ کل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی انھوںنے کہا کہ کے الیکٹرک کی نجکاری کی گئی ہے پورے کراچی کی نہیں۔ انھوںنے یہ بھی کہا کہ اگر کراچی کےمسائل حل نہیں کیے گئے تو پھر قانونی راستہ اپنایاجائے گا ۔ دوسری جانب گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی کہا کہ وہ اوور بلنگ کے معاملے کو نیپرا سے ڈسکس کریں گے۔حکومتی ارکان کے اعلان کے بعد کے الیکٹرک کے باہر بیٹھے ہوئے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے دھرنا ختم کردیا۔

تازہ ترین خبریں

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل