04:44 pm
سندھ سے رکن اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف بھی ناجائز قبضوں اور اراضی فروخت کے معاملے کی تحقیقات

سندھ سے رکن اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف بھی ناجائز قبضوں اور اراضی فروخت کے معاملے کی تحقیقات

04:44 pm

سندھ سے رکن اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف بھی ناجائز قبضوں اور اراضی فروخت کے معاملے کی تحقیقات
 
شکی جانب سے سرکاری عمارت میں اپنے ذاتی بزنس کے انکشاف کے بعد اب سندھ کے رکن صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ کے بھی ستارے گردش میں آگئے ہیں ۔ سند ھ کے رکن اسمبلی کے خلاف زمینوں پر قبضے اور ان کی غیر قانونی فروخت کے معاملے کی اینٹی کرپشن کے بعد نیب نے بھی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بتایا ہے کہ ایک ایک انچ زمین ان کی اپنی خریدی ہوئی ہے اور وہ اس کا ثبوت دینے کےلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں