10:16 pm
میرشکیل الرحمان کی ہمشیرہ کا بھی انتقال ہو گیا

میر شکیل الرحمان کی بہن کا لندن میں انتقال ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ جیو جنگ گرپ بانی میر خیل الرحمان کی بیٹی اور میر شکیل الرحمان کی صاحبزادی کا لندن میں انتقال ہو گیا۔ مرحومہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں۔ اور لندن کے ایک ہسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ واضح رہے 
کہ تین ماہ قبل میر شکیل الرحمان کے بھائی میر جاوید رحمان کا بھی انتقال ہو گیا تھا، میر شکیل الرحمان پراپرٹی کی ناجائز خریداری کے الزام میں چار ماہ سے جیل میں بند ہیں۔ انھیں قومی احتساب بیورو نے گرفتار کیا تھا جبکہ ان کی درخواست ضمانت بھی مسترد ہوچکی ہے۔‎

تازہ ترین خبریں

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر