11:13 am
پاکستان کے اہم شہر میں ایک نالے سے 14سالہ لڑکی بیہوشی کی حالت برآمد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں ایک نالے سے 14سالہ لڑکی بیہوشی کی حالت برآمد ، بچی کون تھی اور وہاں کیسے پہنچی، افسوسناک تفصیلات جانیں ۔۔۔۔ تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ کوٹ سوہندا میں اوباش نوجوان نے غریب محنت کش کی چودہ سالہ بیٹی کوگن پوائنٹ پر اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، زیادتی کے بعد لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں اس کے گھر کے سامنے نالے میں پھینک کر فرار ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ کوٹ سوہندا کا رہائشی ارشد محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنی پانچ بیٹیوں اور ایک بیٹے اور بیوی کا پیٹ پالتا ہے۔
 
وقوعہ کی رات جب وہ گھر نہیں تھا تو ملزم زاہد عباس اسکے گھر کی چھوٹی سی دیوار پھلانگ کر اندر آگیا اور ارشد کی 14 سالہ بیٹی "م" رفع حاجت کے لئے اٹھ کر بیت الخلاء گئی تو ملزم زاہد عباس گن پوائنٹ پر اسے جان سے مار دینے کی دھمکی دیکر اغواء کر کے قریب ہی اپنے گھر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، جس سے "م" کی حالت غیر ہو گئی،اس صورتحال کو دیکھ کر ملزم لڑکی کوکپڑوں میں لپیٹ کر اس کے گھر کے سامنے نالے میں پھینک کر فرار ہو گیا۔

رات کے آخری پہر لڑکی کی والدہ اٹھی تو اس نے دیکھا کہ اسکی بیٹی چارپائی پہ نہیں ہے، جس پر وہ گھر سے اسے ڈھونڈنے نکلی تو سامنے نالے میں اسکی بیٹی بیہوشی کی حالت میں پڑی تھی۔جس کے بعد تھانہ صدر پولیس فاروق آباد کو اطلاع دی گئی۔تھانہ صدر پولیس فاروق آباد نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

جیو پر جھوٹے الزامات لگانا اے آر وائی کو مہنگا پڑ گیا،سلمان اقبال اور ارشد شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

عوام بھاری ٹیکسز کیلئے ہو جائیں تیا ر، حکومت نے منی بجٹ بم گرانے کا فیصلہ کر لیا

شہباز گل جعلی نام۔۔ان کا اصل نام کیا ہے؟ عمران خان کے چیف آ ف سٹاف سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

غیر ملکی رقوم کیس ،FIAایکشن میں آگئی ،سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیلئےبڑا جھٹکا

موجودہ صورتحال میں بھی تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، پنجاب کے معروف ترین سیاستدان اوراہم شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 