12:19 pm
پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ، پاکستانی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا ، پاکستانی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا،پاکستان مسلم لیگ ن عوام میں سب سے مقبول سیاسی جماعت قرار انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے کروائے گئے سروے میں تحریک انصاف دوسرے اور پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر رہی۔ تفصیلات کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے عوام کی رائے پر مبنی ایک سروے کروایا گیا ہے، جس میں ملک کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کے حوالے سے نتائج 
حاصل کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ سروے کے دوران عوام کی اکثریت نے سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کو اپنی پسندیدہ جماعت قرار دیا ہے۔ اس سروے کے دوران پاکستان تحریک اںصاف دوسری پسندیدہ اور پیپلز پارٹی تیسری پسندیدہ جماعت قرار پائی۔ سروے دوران 27 فیصد لوگوں نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دیا۔ جبکہ 24 فیصد افراد نے وزیراعظم عمران خان کی تحریک انصاف کو اپنی پسندیدہ جماعت قرار دیا۔ سروے کے دوران سندھ کی حکمراں جماعت پاکستان پیپلز پارٹی صرف 11 فیصد عوام کی حمایت حاصل کر سکی۔ سروے کے دوران عوام سے مزید کچھ سوالات بھی کیے گئے۔ سروے نتائج کے مطابق حکومت مدت مکل کرے یا نہ کرے کے حوالےسے57 فیصد افراد چاہتے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کرے جب کہ 29 فیصد نئی حکومت چاہتے ہیں۔ 27فیصد کا خیال ہے کہ ملکی مسائل شہباز شریف حل کر سکتے ہیں اور 22 فیصد کا خیال ہے کہ پاکستان کے مسائل عمران خان حل کر سکتے ہیں۔ جبکہ سروے کے دوران عوام نے بے روزگار اور مہنگائی کو ملک کے سب سے بڑے مسائل قرار دیا۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی ایک سروے سامنے آیا تھا۔ اس سروے کے نتائج میں بھی پاکستان مسلم لیگ ن کو ہی ملک کی سب سے مقبول جماعت قرار دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 