01:36 pm
انتہائی افسوسناک واقعہ،کورونا میں مبتلا لیڈی ڈاکٹر کا بچی کو جنم دینے کے 4 گھنٹے بعد انتقال

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) حیدرآباد میں کورونا وائرس میں مبتلا لیڈی ڈاکٹر بچی کو جنم دینے کے 4 گھنٹے بعد انتقال کرگئیں۔محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹر ارم ظہیر کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت تھی، زچگی سے قبل لیاقت یونیورسٹی کی ایک لیڈی ڈاکٹر نے کورونا کیس مثبت ہونے کے باعث زچگی کا کیس لینے سے انکار کردیا تھا۔ بعدازاں حاملہ لیڈی ڈاکٹر ارم ظہیر کو لطیف آباد ہلال احمر اسپتال لایا گیا جہاں آپریشن کے بعد لیڈی ڈاکٹر نے
بچی کو جنم دیا تاہم زچگی کے بعد لیڈی ڈاکٹر ارم کو سانس لینے میں دشواری ہوئی اور وہ 4 گھنٹے بعد آکسیجن ملنے کے باوجود انتقال کرگئی۔محکمہ صحت کی جانب سے خاتون کی ایس او پیز کے تحت تدفین کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 

کپتان کے بروقت فیصلے درست ثابت ہوئے ، پاکستان سے کرونا کا خاتمہ ہونے کے قریب ، عوام کیلئے زبردست خوشخبری

جو جو پاکستانی قربانی کیلئے مویشی خریدنا چاہتے ہیں وہ یہ خبر پڑھ لیں ، حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

’’افغانستان اور بھارت کیلئے راستہ ‘‘ پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

پاکستان سے کوروناخاتمہ قریب۔مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر

بغیر پروٹوکول کے پاکستان میں سائیکلنگ کرنے والی یہ پاکستان کی کونسی اہم ترین شخصیت ہیں ، چیلنج قبول ہے تو نام بتائیں

فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی حمایت میں بول پڑے ،کیا بیان جاری کر دیا ، جانیں