02:53 pm
پاکستان کی معروف عمارت میں بھارتی پرچم دیکھ کر گورنر سندھ جلال میں آگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی معروف عمارت میں بھارتی پرچم دیکھ کر گورنر سندھ جلال میں آگئے ، ایسا کام کر ڈالا کہ پاکستان کہہ اٹھے ، یہ سچے پاکستا نی ہیں ۔۔۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نجی فاؤنڈیشن کے آڈیٹوریم میں لگا بھارتی پرچم دیکھ کر ناراضی کا اظہار کیا اور پھر اسے اتروا دیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق گورنر سندھ نے لیاری کی نجی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، اس دوران عمران اسماعیل جب فاؤنڈیشن کے آڈیٹوریم میں
پہنچے تو وہاں مختلف ممالک کے پرچم آویزاں تھے۔ بھارتی پرچم کو دیکھ کر گورنر سندھ نے ناپسندیدگی اور ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے فاؤنڈیشن کے منتظمین سے کہا کہ ’بھارتی پرچم یہاں نہیں لگا ہونا چاہیے تھا‘۔ گورنر سندھ نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ فوری طورپربھارتی پرچم کو اتار دے، عمران اسماعیل کی ہدایت پر انتظامیہ نے بھارتی پرچم کو ہٹا دیا۔ فاؤنڈیشن کے ترجمان نے وضاحت پیش کی کہ دیگر ممالک کے پرچموں کے ساتھ بھارت کا جھنڈا بے دھیانی میں لگا دیا گیا تھا، گورنر سندھ کی نشاندہی کے بعد اُسے ہٹا دیا گیا اور آئندہ نہیں لگایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی