11:31 am
پاکستان میں اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی کیونکہ ۔۔! شہریوں کیلئے زبردست خبر

پاکستان میں اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی کیونکہ ۔۔! شہریوں کیلئے زبردست خبر

11:31 am


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی کیونکہ ۔۔! شہریوں کیلئے زبردست خبر ۔۔۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا ہے، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 19 ہزار 697 میگا واٹ جبکہ بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار میگا واٹ ہے، کہیں بھی بجلی کا شارٹ فال نہیں ہے۔ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد
عمر نے بھی کراچی میں اتوار سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان کیا تھا۔ راچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کے لئے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی بڑھا دی ہے اور 290 ملین مکعب فٹ گیس دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بن قاسم پاور پلانٹ کے تمام یونٹس کو چلایا جائے گا، کراچی میں اتوار سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی اور شہر کے تین چوتھائی حصے کو مسلسل بجلی فراہم کی جائے گی۔ ۔ اس وقت بجلی کا سب سے زیادہ مسئلہ کراچی میں اور اس حوالے سے اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر کے الیکٹرک کا رویہ ٹھیک نہ ہوا تو اسے تحویل میں بھی لیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب یہ بھی بتایا گیا ہے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے مختلف منصوبوں سے 10 ہزار 70 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سی پیک کے تحت توانائی کے شعبہ میں مجموعی طور پر 17 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں خیبر پختونخوا میں سکھی کناری پن بجلی منصوبے سے 870 میگاواٹ، تھر کول بلاک ون سے 1320 میگاواٹ، کروڑ ہائیڈرو پاور سٹیشن سے 720 میگاواٹ او تھر مائن مائوتھ اوریکل پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی

پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

’’افغانستان اور بھارت کیلئے راستہ ‘‘ پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

’’افغانستان اور بھارت کیلئے راستہ ‘‘ پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

پاکستان سے کوروناخاتمہ قریب۔مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر

پاکستان سے کوروناخاتمہ قریب۔مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر

بغیر پروٹوکول کے پاکستان میں سائیکلنگ کرنے والی یہ پاکستان کی کونسی اہم ترین شخصیت ہیں ، چیلنج قبول ہے تو نام بتائیں

بغیر پروٹوکول کے پاکستان میں سائیکلنگ کرنے والی یہ پاکستان کی کونسی اہم ترین شخصیت ہیں ، چیلنج قبول ہے تو نام بتائیں

فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی حمایت میں بول پڑے ،کیا بیان جاری کر دیا ، جانیں

فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی حمایت میں بول پڑے ،کیا بیان جاری کر دیا ، جانیں

بس بہت ہو گیا۔۔ اب شادی ہال بند نہیں رہیں گے،شادی ہالز ایسوسی ایشن کابڑا اعلان

بس بہت ہو گیا۔۔ اب شادی ہال بند نہیں رہیں گے،شادی ہالز ایسوسی ایشن کابڑا اعلان

کپتان کاایک اور انقلابی قدم ،،نوجوانوں کو 10لاکھ سےڈھائی کروڑروپے تک کے قرض کی منظوری دیدی،تفصیلات جانیے

کپتان کاایک اور انقلابی قدم ،،نوجوانوں کو 10لاکھ سےڈھائی کروڑروپے تک کے قرض کی منظوری دیدی،تفصیلات جانیے