11:49 am
بڑے بڑے ممالک کو چھوڑ کر کرونا سے بچائو کے سامان کے آرڈرز پاکستان کو ملنے لگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوںنے کرونا کو شکست دیدی ، پوری دنیا کی نظریں وطن عزیز کی طرف، بڑے بڑے ممالک کو چھوڑ کر کرونا سے بچائو کے سامان کے آرڈرز پاکستان کو ملنے لگے۔۔۔ان دنوں جب پوری دنیا میں کرونا کی وبا پھیل چکی ہے اور ہر معاشی بدحالی کا دور دورہ ہے اور  پاکستان بھی اس سے متاثر ہورہا ہے لیکن اب ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان کو کورونا کی روک تھام کیلئے استعمال ہونے والے سامان کیلئے دنیا سے آرڈر ملنے لگے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ کورونا وبا
کے دوران حفاظتی ساز وسامان کی طلب کی وجہ سے ملکی برآمدات میں بحالی کا امکان ہے.عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ انفرادی حفاظتی سامان،ماسک اور دیگر حفاظتی آلات کی اب ایک نئی مارکیٹ بن گئی ہے،اس کے علاوہ پاکستانی برآمدات کا نصف حصہ ٹیکسٹائل سیکٹر پرمشتمل ہے،اس کیلیے بھی آرڈر موصول ہونے لگے ہیں۔ مشیر تجارت نے کہا کہ گزشتہ سات ماہ کے دوران پاکستانی برآمدات میں واضح کمی آئی ہے،تاہم اب کورونا کے حفاظتی اشیا سازی میں پاکستان نے خاصی پیش رفت کی ہے اور امید ہے رواں سال گزشتہ سال سے بہتر ہو گا۔

پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

’’افغانستان اور بھارت کیلئے راستہ ‘‘ پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

پاکستان سے کوروناخاتمہ قریب۔مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر

بغیر پروٹوکول کے پاکستان میں سائیکلنگ کرنے والی یہ پاکستان کی کونسی اہم ترین شخصیت ہیں ، چیلنج قبول ہے تو نام بتائیں

فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی حمایت میں بول پڑے ،کیا بیان جاری کر دیا ، جانیں

بس بہت ہو گیا۔۔ اب شادی ہال بند نہیں رہیں گے،شادی ہالز ایسوسی ایشن کابڑا اعلان

کپتان کاایک اور انقلابی قدم ،،نوجوانوں کو 10لاکھ سےڈھائی کروڑروپے تک کے قرض کی منظوری دیدی،تفصیلات جانیے