01:23 pm
ایک اوروفاقی وزیرکوروناوائرس کاشکار،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

 اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما  طارق بشیر چیمہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔  ترجمان پمزاسپتال کے مطابق طارق بشیر چیمہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ان کی  طبیعت خراب ہونے پر انھیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ان کے مختلف ٹیسٹ
کیے جارہے ہیں اور علاج معالجہ جاری ہے۔اس سے قبل وفاقی کابینہ میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی کورونا وبا کی لپیٹ میں آچکے ہیں جب کہ پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے متعدد اراکاین میں بھی وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔

پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

’’افغانستان اور بھارت کیلئے راستہ ‘‘ پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

پاکستان سے کوروناخاتمہ قریب۔مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر

بغیر پروٹوکول کے پاکستان میں سائیکلنگ کرنے والی یہ پاکستان کی کونسی اہم ترین شخصیت ہیں ، چیلنج قبول ہے تو نام بتائیں

فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی حمایت میں بول پڑے ،کیا بیان جاری کر دیا ، جانیں

بس بہت ہو گیا۔۔ اب شادی ہال بند نہیں رہیں گے،شادی ہالز ایسوسی ایشن کابڑا اعلان

کپتان کاایک اور انقلابی قدم ،،نوجوانوں کو 10لاکھ سےڈھائی کروڑروپے تک کے قرض کی منظوری دیدی،تفصیلات جانیے