07:03 pm
اسمبلی میں مندر کی بجائے مسجد کی تعمیر کی جائے، لیگی ایم این اے

وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چودھری فقیر احمد آرائیں کہتے ہیںکہ اسلام آباد میں مندر کی جگہ مسجد تعمیر کی جانی چاہیے۔ اور اس کا نام بابری مسجد رکھا جانا چاہیے۔اور اس کی تعمیر بھی نقشےکے مطابق ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آ باد میں مندر کی تعمیر کے لیے رکھی گئی 10کروڑ روپے کی خطیر رقم کو مسجد کی تعمیر پر خرچ کیا جائے انہوں نے کہا
کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں او ان کو آئین کے مطابق اپنی مذہبی عبادات اور رسومات کی ادائیگی کی مکمل آ ذادی ہے جبکہ ہندو ملک بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کو اپنے حاصل شدہ حقوق کے مطابق عبادات کی اجازت نہیں ہے ان پر تشدد کر کے ان کو عبادات سے روکا جاتا ہے چوہدری فقیر احمد آرائیں نے کہا کہ اسلام آ باد میں ہندو کمیونٹی کی کوئی اتنی بڑی تعداد موجود نہیں ہے کہ وہاں پر مندر تعمیر کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔

کر سی بچانے کے ایسے ایسےطریقےکہ عقل دنگ رہ جائے چوہدری پرویز الٰہی کی نئی حکمت عملی عوام کے سامنے آگئی

پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

’’افغانستان اور بھارت کیلئے راستہ ‘‘ پاکستان نے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کر دیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

پاکستان سے کوروناخاتمہ قریب۔مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی؟ پوری قوم کا دل خوش کر دینے والی خبر

بغیر پروٹوکول کے پاکستان میں سائیکلنگ کرنے والی یہ پاکستان کی کونسی اہم ترین شخصیت ہیں ، چیلنج قبول ہے تو نام بتائیں

فواد چوہدری مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کی حمایت میں بول پڑے ،کیا بیان جاری کر دیا ، جانیں

بس بہت ہو گیا۔۔ اب شادی ہال بند نہیں رہیں گے،شادی ہالز ایسوسی ایشن کابڑا اعلان

کپتان کاایک اور انقلابی قدم ،،نوجوانوں کو 10لاکھ سےڈھائی کروڑروپے تک کے قرض کی منظوری دیدی،تفصیلات جانیے