09:23 pm
مالک مکان محتاط ہوجائیں،کرائے دار نے برقعہ پہن کر مالک مکان  کیساتھ کیاشرمناک حرکت کرڈالی ،جان کرپریشان ہوجائیں گے

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک )پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی ہے، جس میں بے روزگاری سے تنگ کرائے دار نے مکان کا کرایہ ادا کرنے کے لیے برقعہ پہن کر مالک مکان کو ہی لوٹ لیا۔ملزم عثمان پکڑا گیا، جس کی داستان سن کر پولیس والوں کو بھی اس پر رحم آگیا اور انہوں نے پیسے جمع کر کے ملزم کے کرایے کی رقم ادا کر دی۔پولیس کے مطابق جناح روڈ کے علاقے میں ملزم عثمان نے برقعہ پہن کر اپنے ہی مالک مکان کے گھر ڈکیتی مار کر 39 ہزار روپے لوٹ لئے۔دورانِ واردات ملزم کی آواز سن کر شک ہونے پر مالک مکان نے پولیس کو اطلاع کر دی
۔گرفتار ہونے پر ملزم عثمان نے ڈکیتی کو مجبوری قرار دے دیا۔ملزم کا کہنا تھا کہ وہ ٹھیلہ لگاتا تھا مگر لاک ڈاؤن کے باعث صورتِ حال فاقہ کشی تک جا پہنچی تھی۔ملزم نے بتایا کہ 2 ماہ کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک مکان نے گھر سے نکالنے کی دھمکی دی تھی، کچھ سمجھ نہ آیا تو مالک مکان کو ہی لوٹنے کا پلان بنایا۔ڈی ایس پی عمران عباس کے مطابق ملزم کو اس کے جرم کی سزا ضرور ملے گی، لیکن کرایے کی ادائیگی سے اس کے بیوی بچے گھر میں رہ سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری