04:28 pm
قومی خزانے کوکروڑوں کاٹیکا،کتنے افرادکوگرفتارکرلیاگیا،جانیں

قومی خزانے کوکروڑوں کاٹیکا،کتنے افرادکوگرفتارکرلیاگیا،جانیں

04:28 pm

کراچی (ویب ڈیسک )قومی خزانے کو 34 کروڑ روپے نقصان پہنچانے پر 22 درآمد کنندگان کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان کسٹمزکے مطابق ملزمان نے ایرانی سیب منگوائے اورڈیوٹی افغانی سیبوں کی مد میں ادا کی۔واضح رہے کہ افغانی سیب پرڈیوٹی 10 فیصد اورایرانی سیب پر ڈیوٹی 20 فیصد ہے ۔کسٹمز کے مطابق 5 امپورٹرز کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں