09:32 pm
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے آج سے کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی نوید سنادی۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کو اضافی گیس کی فراہمی کے بعد غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کردی گئی،کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں رات گئے بجلی نہیں گئی جبکہ  77 فیصد رہائشی علاقوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کراچی میں بجلی کی طلب 3000 میگاواٹ ہے جبکہ اس وقت طلب اور رسد میں فرق 200 میگا واٹ رہ گیا ہے۔کے الیکٹرک کیلئے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی میں اضافہ کیا گیا ہے،
اس کے باوجود حالات نہ بدلنے پر کے الیکٹرک کو تحویل میں لینے کا عندیہ بھی دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گورنر ہاؤس کراچی میں گزشتہ روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی سربراہی میں اجلاس ہوا۔اس دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں آج سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم کرنے کا اعلان کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے کوشاں ہیں اور حکومتی کوششوں سے کل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری