09:43 pm
"اپوزیشن جنرل باجوہ، عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنر شپ توڑنے میں ناکام،"سینئر صحافی کا دعویٰ

"اپوزیشن جنرل باجوہ، عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنر شپ توڑنے میں ناکام،"سینئر صحافی کا دعویٰ

09:43 pm


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی صابر شاکر نے کہا ہے کہ اپوزیشن جنرل باجوہ، عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنر شپ توڑنے میں ناکام ہوگئی، سول ملٹری لیڈرشپ میں کافی ملاقاتیں ہوئیں، جس میں متفقہ طور پر آئندہ کی چیزیں طے کی گئیں، سب طے ہونے کے بعد سول ملٹری لیڈرشپ کا اگلا فیز ہوشروع ہوچکا ہے۔ انہوں نے اپنے تبصرے میں کہا کہ کوشش کی جارہی ہے کہ جنرل باجوہ، عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنرشپ کو توڑ دیا جائے، کچھ شکوک شبہات کے بیج بوئے جائیں، رخنے ڈالے جائیں کچھ ایسا کیا جائے کہ پارٹنر شپ ٹوٹ جائے لیکن بات بن نہیں پا رہی۔
مسلسل ناکامی پر ناکامی ہورہی ہے، عمران خان کو جتنا ڈرایا جاتا ہے وہ اس سے زیادہ طاقتور ہوکر سامنے آتے ہیں، کبھی لندن پلان کیا جاتا کبھی کچھ، اب عمران خان نے ایک اور کام کیا ہے، عظمیٰ کاردار کو عمران خان نے پہلے ہی فارغ کردیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک سازش کے تحت آڈیو بنائی گئی اور سازش کی گئی۔انہوں نے کہا کہ اب ایک اور کام یہ ہوا کہ اجمل خان کی آڈیو لیک ہوئی ہے، وہ ایک اشتہاری ایجنسی کے ساتھ کروڑوں کی ڈیل کررہے تھے ، عمران خان کو معلوم ہوا تو انہوں نے فارغ کروادیا۔ اس سے پہلے عاطف خان بھی تگڑے وزیر تھے، اس کے بعد احمد حسین دیہڑ ایم این اے ملتان سے ہیں۔ان کو شوکاز جاری کیا گیا ہے۔ وزیراعظم پیغام دے رہے ہیں کہ میرے پاس کوئی رعایت نہیں ہے، یہ بجٹ نائٹ سے شروع ہوا ہے، مائنس ون فارمولہ آیا، عمران خان اب دوبارہ فارم میں آچکے ہیں۔ صابر شاکر نے کہا کہ سول ملٹری لیڈرشپ کی کافی نشستیں ہوئی، کافی چیزیں طے ہوئیں اور اگلا فیز شروع ہوچکا ہے، اسی لیے مولانا فضل الرحمان ، زرداری سے ملے ، وہ تمام جماعتوں کو پھر اکٹھا کررہے ہیں، تاکہ ایک آواز ہوکر وزیراعظم عمران خان سے نئے الیکشن کا مطالبہ کریں، ابھی اے پی سی کا ایجنڈا طے نہیں ہورہا، مسلم لیگ ن میں تین گروپ ہیں، وہ تینوں اپنی اپنی ڈیل بنانا چاہ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

کھویا ہوا سائفر ن لیگ کو کہاں سے ملے گا ۔۔۔؟شہباز گل نے طنزیہ اندازمیںبڑاانکشاف کر دیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

وزیر اعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالا سائفر چلتا چلتا کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔ بڑ ا سراغ مل گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، مریم نواز کا نیا بیان فورا ہی سامنے آ گیا

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ کس کو مقرر کیا گیا ۔۔۔؟خبرا ٓ گئی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ۔۔۔شیخ رشید کا ایسا نیا بیان کہ جس نے ہلچل مچا دی

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی بڑی دھمکی اور ساتھ ساتھ وارننگز بھی دے ڈالیں

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

سرعام گاڑی پر فائرنگ کرنے والا جوان کس اہم اور بڑی شخصیت کا بیٹا نکلا ۔۔۔؟بڑا راز کھل گیا

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

پاکستان نے انگلینڈ کوجیت کےلیےکتنےرنز کاہدف دیدیا ،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کےلیے بڑی خبرآگئی

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

مریم نواز نے عمران خان کو ملک کا بدترین دشمن قرار دے دیا

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

سعودی عرب سے درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

بھرتی ،ٹرانسفراورپوسٹنگ۔۔وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے بڑااعلان کردیا

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت کتنی اشیا مہنگی ہو گئیں،ہوش اڑا دینے والی خبرآگئی

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

خدشہ ہے سپریم کورٹ غیر فعال نہ ہوجائے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، ججز کی تقرری کا مطالبہ

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ایل پی جی کی قیمت میںکتنی کمی ہوگئی ،غربت کی چکی میں پسی عوام کےلیے خوشی کی خبرآگئی