09:44 pm
پاکستان کے اہم شہر میں شادی والے دن سوتیلی ماں نے بیٹی کو زہر دیدیا ، بیٹی سرخ جوڑے میں دم توڑ گئی

پاکستان کے اہم شہر میں شادی والے دن سوتیلی ماں نے بیٹی کو زہر دیدیا ، بیٹی سرخ جوڑے میں دم توڑ گئی

09:44 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم شہر میں شادی والے دن سوتیلی ماں نے بیٹی کو زہر دیدیا ، بیٹی سرخ جوڑے میں دم توڑ گئی ۔۔۔ خیبر پختونخوا کے ایک گاؤں میں اتوار کے روز ایک خاتون نے اپنی سوتیلی بیٹی کی شادی کے دن اسے زہر دے کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دلہن نائلہ کو اس کی سوتیلی ماں نے گھر پر زہر دیا تھا جب دولہا گاؤں میں اس کی بارات لے کر پہنچا تو دلہن آخری سانسیں لے رہی تھی۔ سرخ شادی کے لباس میں ملبوس دلہن بارات پہنچتے ہی 
دم توڑ گئی۔ نجی ٹی وی چینل نے کی رہورٹ کے مطابق دلہن کا طبی معائنہ کرنے کے بعد اس کی سوتیلی ماں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، طبی معائنے کی رپورٹ کے مطابق دلہن کو زہر دیا گیا تھا۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد کے اہل خانہ نے ابھی تک پولیس سے رابطہ نہیں کیا ہے۔ لال قلعہ پولیس اسٹیشن اور ثمرباغ پولیس اسٹیشن سے پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق نائلہ کی اصل ماں کو اس کے والد نے طلاق دے دی تھی۔ ہمارے معاشرے میں دوسری بیوی اور سوتیلے بچوں کو قبول نہیں کیا جاتا، اس حوالے سے جھگڑے صدیوں سے معاشرے میں چلتے آرہے ہیں اور اکثر یہ فرسودہ سوچ جیتے جاگتے انسانوں کی جان بھی لے لیتی ہے۔ اس سے کچھ عرصہ قبل بھی ایک کیس سامنے آیا تھا جس میں ایک سوتیلی ماں نے 3سالہ بچی کو قتل کردیا تھا جبکہ کچھ روز پہلے ایک خبر سامنے آئی تھی کہ ایک خوتوں نارض ہوکر اپنے پیکے چلی گئی جب اسکا خاوند اسے منانے گیا تو اس نے شرط رکھی کہ خاوند پہلے اپنی پہلی بیوی کے آٹھ سالہ بچے کو اس کے سامنے قتل کرے تب وہ گھر واپس آئے گی جس پر سفاق شخص نے اپنے آتھ سالہ بچے کو قتل کردیا تھا۔ معاشرے میں ایسے مسائل کے حل کیلئے تعلیم اور تربیت کی ضرورت ہے لیکن تحال اسکا شدید فقدان پایا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری