10:23 pm
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان آئندہ ہفتے دیا میر بھاشا ڈیم کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ڈیم کا تعمیراتی کام شروع کردیا گیا ہے۔ مختلف وجوہا ت کی بنا پر یہ پراجیکٹ تاخیر کا شکا رتھا۔ تاہم اب اس کےراستے میں حائل تمام رکاوٹوں کو دو ر کیا جارہا ہے۔ پراجیکٹ پر عملدرآمد کیلئے حکومت کی جانب سے
بروقت فیصلہ سازی کی گئی جبکہ واپڈا نے اس منصوبے کی تعمیر کیلئے ایک ایسا قابل عمل فنانشل پلان ترتیب دیا جس میں قومی خزانے پر کم سے کم بوجھ پڑے ۔ واضح رہے کہ دیا میر بھاشا ڈیم گلگت سے 180کلومیٹر جبکہ چلاس سے 40کلومیٹر دور زیریں علاقے میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔دیامر بھاشا ڈیم پاکستان کی واٹر ، فوڈاور انرجی سکیورٹی کی ضروریات کیلئے نہایت اہم منصوبہ ہے

تازہ ترین خبریں

نیپرا میں بجلی کی قیمتیں بڑھانے سے متعلق سماعت :وزارت توانائی سے ریکارڈ طلب

گاڑی اور وین میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی

ڈیجیٹل اشتہارات پالیسی متعارف کرائی جا رہی ہے،وزارت اطلاعات

سندھ میں 37 ہزار اساتذہ مقامی سطح پر بھرتی کرنے کی منظوری

 لائیو سٹاک سیکٹر میں بہتری کیلئے بزدارحکومت نے انقلابی اقدامات اٹھائے،فردوس

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

بلاول بھٹو کی عمران سے تعزیت

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

 پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم