10:54 pm
خیبر پختونخوا کےپرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کا چار اگست کو سکولز کھولنےکااعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے کےپرائیویٹ سکولوں کے کی تنظیم کے رہنمائوںنے 4اگست سے سکولوں کو کھولنےکا اعلان کردیا ہے۔ کرونا وائرس لوگوں کو تو نہیں ماررہا لیکن تعلیم اور تعلیمی اداروں کو ضرورماررہا ہے۔جبکہ خیبرپختونخوا سے کراچی تک ایس او  پیز کے بغیر پورا ملک چل رہا ہے، ٹرانسپورٹ چل رہی ہے توپھر ایس او پیز کے تحت سکولز کیوں نہیں چل سکتے۔اس لئے ہم نے ایس او پیز کے تحت ونٹر زون جس میں ملاکنڈ ڈویژن، ہزارہ ڈویژن اور پاڑہ چنار کے بعض علاقے شامل ہیں میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے
کہا کہ ونٹر زون میں گزشتہ 9 ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں جس کی وجہ سے طلبہ اور طالبات کا وقت تباہ ہوگیا ہے۔ حکومت نے ستمبر میں اسکولوں کو کھولنے کا اعلان کر دیا ہے مگر ونٹر زون میں دسمبر میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوکر طلبہ کا پورا سال ضائع ہوگا، اس لئے وہ 4 اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہیں۔اگر حکومت نے ہم پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف شدید مزاحمت کرکے وزیر اعلیٰ ہاؤس، بنی گالہ کے سامنے سمیت سڑکوں پر نکل آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے