05:30 am
کرونا نے پاکستان میں تباہی مچا دی ، صرف چند گھنٹوں میں اتنی بڑی تعداد میں پاکستانی جاں بحق کہ ہر کوئی خوفزدہ ہو گیا

کرونا نے پاکستان میں تباہی مچا دی ، صرف چند گھنٹوں میں اتنی بڑی تعداد میں پاکستانی جاں بحق کہ ہر کوئی خوفزدہ ہو گیا

05:30 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کرونا نے پاکستان میں تباہی مچا دی ، صرف چند گھنٹوں میں اتنی بڑی تعداد میں پاکستانی جاں بحق کہ ہر کوئی خوفزدہ ہو گیا ۔۔۔ ملک بھر میں کورونا کے وار تھم نہ سکے، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 69 افراد زندگی ہار گئے، جاں بحق افراد کی مجموع تعداد 5 ہزار 266 ہو گئی۔ ملک بھر میں کورونا کے وار جاری، اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھرمیں کورونا سے مزید 69 افراد موت کی وادی میں اتر گئے۔ وائرس سے متاثرہ مریضوں کی
تعداد 2 لاکھ 43 ہزار 599 تک جا پہنچی۔ این سی اوسی کے مطابق ایک لاکھ 61 ہزار 917 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو جا چکے ہیں۔