11:48 am
کپتان کاایک اور انقلابی قدم ،،نوجوانوں کو 10لاکھ سےڈھائی کروڑروپے تک کے قرض کی منظوری دیدی،تفصیلات جانیے

کپتان کاایک اور انقلابی قدم ،،نوجوانوں کو 10لاکھ سےڈھائی کروڑروپے تک کے قرض کی منظوری دیدی،تفصیلات جانیے

11:48 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، وزیر اعظم کامیاب جوان یوتھ آجر اسکیم میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعظم یوتھ آجر اسکیم میں ترامیم کے بعد آجرانہ صلاحیت کے حامل21 سے 45 سال کی خواتین اور مرد قرض حاصل کرسکیں گے، آئی ٹی شعبے کے لیے عمر کی کم سے کم حد 18 سال ہوگی۔وزیراعظم یوتھ آجر اسکیم میں قرض حاصل کرنے کی تین سطحی درجہ بندی کی ہے، پہلے درجے میں ایک سے 10 لاکھ کے قرض دیئے جائیں گے، دوسرے درجے میں 10 لاکھ سے ایک کروڑ کے قرض دیئے جائیں گے۔تیسرے درجے میں ایک سے ڈھائی کروڑ کے قرض دیئے جائیں گے جبکہ
قرض طویل مدتی 8 سال کے لیے ہوں گے۔قرضوں کا استعمال مشینری اور سامان کی خریداری کے لیے ہوگا۔ جوان یوتھ آجر اسکیم سے زراعت اور دیگر تمام شعبوں کے لیے بھی قرض لیے جاسکیں گے۔اس کے علاوہقرض ورکنگ کیپیٹل، جاری اخرجات، موٹر سائیکل رکشہ اور گاڑی کی لیز کےلیے بھی ہوگا۔پہلے درجہ کے قرضوں پر شرح سود 3 فیصد، دوسرے پر 4 اور تیسرے پر 5 فیصد ہوگی، بینک قرض کی فراہمی کائیبور پر 4 فیصد اضافے پر کرے گا۔ قرضوں کا اضافی سود حکومت ادا کرے گی۔عدم ادائیگی پر حکومت درجہ بندی کے بالترتیب قرضوں کے اصل کا 50 ،20 اور 10فیصد ادا کرے گی۔اس کے علاوہ یہ بھی ترامیم میں شامل ہے کہ بینک تیس روز میں قرضوں کی درخواست کا فیصلہ کریں گے اور اسٹیٹ بینک سہ ماہی بنیاد پر اسکیم کی تفصیلات جاری کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد : پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق،3افراد زخمی

فیصل آباد : پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق،3افراد زخمی

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

 اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

 ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن