07:25 am
جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔

07:25 am

جہاں سورج اپنا زور دکھا رہاہے وہیں پر پاکستان کے کچھ علا قوں میں حکومتی اداروں کی سستی نے عوام کا جینا مشکل کیا ہوا ہے۔ (ڈیلی اوصاف )بستی جام منظور ڈیرہ عنایت شاگڑھ رحیم یارخان میں وولٹیج کی بہت کمی ہے 15 سالوں سے واپڈا والوںکے پاس لوگ چکر لگالگا کر تھک چکے ہیں لیکن ان کے کان میں جوں تک نہیں رینگی۔علاقے والےMNA کے پاس بھی گئے لیکن کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔انہیںحکومت کی توجہ کی ضرورت ہے ۔

تازہ ترین خبریں