01:05 pm
پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے ، جانیں 

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں مندر کی تعمیر ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج ہونے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ، آج کیاہونےوالا ہے۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کر دیاگیا۔ تنویر اختر ایڈووکیٹ نے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی ۔اپیل میں استدعا کی گئی کہ عدالت سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر مندر کی تعمیر رکوائے۔رجسٹرار ہائی کورٹ نے انٹراکورٹ اپیل (آج)پیر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی
کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ سماعت کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت یکساں ترقی کے وژن پر کاربند ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب

ڈس انفو لیب نے بھارت کا ایک اور جعلی فورم بے نقاب کر دیا

فوج ناگزیر ادارہ ، تعاون کیلئے تیار ہیں،فضل الرحمان

فیصل آباد : پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق،3افراد زخمی

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

 اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

 ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی