03:26 pm
علیم خان کی گرفتاری کے پیچھے عثمان بزدار کا ہاتھ ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسا کیوں کیا ، سہیل وڑائچ نے بڑی خبر لیک کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چند ماہ قبل پاکستان تحریک ا نصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کو گرفتار کیا گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تحریک انصاف کے حق اور مخالفت میں تبصرے بھی کیے گئے ، کچھ نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے علیم خان کی قربانی دی ۔ اب اس حوالے سے معروف صحافی سہیل وڑائچ نے بی بی سی کے لئے لکھے گئے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ علیم خان کی گرفتاری میں عثمان بزدار نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ سہیل وڑائچ نے لکھا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار کو دو لوگ بہت کھلتے ہیں۔ ایک علیم خان اور دوسرے اسلم اقبال۔۔علیم خان
عثمان بزدار کو خاطر میں نہیں لاتے، دوسرا اُن کا سیاسی اور جسمانی قد بھی ان سے بڑا ہے۔علیم خان کو بزار صاحب کے اسی حسد و عناد نے نیب سے گرفتار کروایا تھا۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں نیب نے 6 فروری کو تحقیقات کے لیے گرفتار کیا۔ گرفتاری کے فوراً بعد ہی عبدالعلیم خان نے وزات کے استعفیٰ دے دیا ۔البتہ پروڈکشن آرڈرز پر وہ باقاعدگی سے پنجاب اسمبلی اور قائمہ کمیٹیوں کے اجلاسوں میں شرکت کرتے رہے تھے۔ بعد ازاں لاہور ہائیکورٹ نے 15 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ضمانت منظور کی تھی۔ جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو 17 مئی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ نیب حراست سے رہائی پانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان نے مرکز میں عہدہ دینے کی درخواست دی تھی جسے وزیراعظم عمران خان نے مسترد کر دیا تھا، تاہم انہیں دوبارہ پنجاب کابینہ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 