06:00 pm
عزیر بلوچ کے قتل کا خدشہ۔۔۔عزیر بلوچ کو کون مارنا چاہتاہے؟ انکشافات نے ہلچل مچادی

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر علی زیدی نے عزیر بلوچ جے آئی ٹی پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہےکہا خدشہ ہے طاقتور افراد پولیس تحویل میں ہی عزیر بلوچ کو قتل نہ کروا دیں۔ ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے عزیر بلوچ کی جی آئی ٹی رپورٹ کے خلاف سپریم کورٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امید ہےعدالت شواہد کا جائزہ لے گی اور انصاف کرے گی۔علی زیدی نے نام لیے بغیر کہا کہ منشیات بیچنے والے سندھ کے ایک وزیر اس معاملے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں جب کہ
طاقتور سیاسی گروپ جس نے عزیر بلوچ کا استعمال کیا وہ آزاد گھوم رہا ہے۔علی زیدی نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ میں اس گروپ کا نام بھی بتایا گیا ہے۔جب کہ خدشہ ہے کہ طاقتور سیاسی جرم پولیس تحویل میں عزیر بلوچ کو قتل نہ کروا دیں۔ علی زیدی الزام لگا چکے ہیں کہ پیپلزپارٹی نے زہر بلوچی اصل جے آئی ٹی رپورٹ شائع نہیں کی۔ وفاقی وزیر علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی اور پیپلز پارٹی کے سابق رہنما حبیب جان کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس کے مطابق حبیب جان نے انکشاف کیا ہے کہ 2012 کے آپریشن کے بعد پیپلز پارٹی نے عزیر بلوچ سے دوبارہ رابطہ کیا تھا لیکن مظفر ٹپی آن ٹپکے جس سے جھگڑے کی بنیاد شروع ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘