06:12 pm
پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر ، تبدیلی سرکا رنے پاکستانیوں کی پنشن ختم کرنے کا پلان بنا لیا، پنشن کے بدلے میں کیا کام کیا جاے گا ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر ، تبدیلی سرکا رنے پاکسانیوں پر ایک بم گرانے کی تیاری کر لی ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا سسٹم بنا رہی ہے،سرکاری پنشن ختم کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا تاہم اس کے متعلق سسٹم بنانے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔حکومت سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کرنے کا سوچ رہی ہے۔ یعنی جو ملازمین ریٹائرہو ان کے لیے ایسا کوئی سسٹم بنایا جائے گا جس کے تحت ریٹائرڈ ملازمین کو یک
مشت رقم دی جائے گی۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار حکیم اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت پینشن ختم نہیں کر رہی بلکہ حکومت سسٹم لا رہی ہے کہ ہم پنشن کو بجٹ میں سے نکالیں۔اور اس طریقے سے جیسے اب بھی ہوتا ہے کہ ہر سرکاری ملازمین کی تنخواہ کا کچھ حصہ گریجویٹی کی صورت میں جمع ہوتا ہے۔ اور پھر آہستہ آہستہ بڑھتا چلا جاتا ہے اور پھر اس پر ٹیکس لگتا ہے اور پھر پنشن دی جاتی ہے۔حبیب اکرم نے کہا کہ اب حکومت ہی کرنا چاہ رہی ہے کہ اس کو ہم خزانے سے نکال لیں۔یعنی پینشن کو بجٹ سے نکالا جائے۔کیونکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ پنشن کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔یعنی اگر چاروں صوبوں کا دیکھا جائے تو تقریبا پندرہ سو ارب روپے پینشن میں دیے جاتے ہیں۔ جب پنشن میں اتنی رقم دی جائے گی تو ایک وقت ایسا آئے گا کہ پنشن تو کیا تنخواہ کے پیسے بھی نہیں ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ۔ پروزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

 مفتی عزیز الرحمان کی نازیبا ویڈیووائرل ہونےکے واقعے کے بعد پولیس مدرسے پہنچ گئی

ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما  حمزہ شہباز کو طلب کر لیا ہے۔

مصنوعی ذہانت اور بلاک چین ٹیکنالوجیز سے پاکستان آئی ٹی برآمدات 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کی صلاحیت رکھتا ہے، صدر مملکت

نئی تعلیمی سال کا آغاز ۔۔ داخلے کب سے شروع ہوں گے۔۔۔وزیرتعلیم شفقت محمود نے اعلان کردیا

گالیاں دینا اور بدتمیزی کرنا ہمارا کلچر نہیں ‏ن لیگ کی تاریخ ہے شیخ روحیل اصغرنےگالیاں دیں جس پرردعمل دیا۔ علی نواز اعوان

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی پٹرولیم لیوی میں کمی کردی

 پاکستان سپر لیگ سیزن سکس۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ