06:32 pm
15ستمبر نہیں بلکہ اب سکول کب کھلیں گے ، پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے ہنگامی اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) 15ستمبر نہیں بلکہ اب سکول کب کھلیں گے ، پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔۔خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں کو 4 اگست سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے ایس او پیز کے ساتھ چار اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کیا ہے۔پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ خیبر سے کراچی تک بغیر ایس او پیز کے بس چل سکتے ہیں تو تعلیمی ادارے کیوں بند ہیں؟ کورونا کی وجہ سے سے لوگ نہیں تعلیم اور تعلیمی ادارے مر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ،میلہ مویشیاں،مارکیٹس اور میڈیا ایس او پیز کے بغیر کھل چکے ہیں اس لیے ہم نے ایس
او پیز کے تحت ونٹر زون جس میں مالاکنڈ ڈویژن، ہزارہ ڈویژن اور پاراچنار کے بعض علاقے شامل ہیں،کے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ونٹر زون میں گزشتہ 9 ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں جس کی وجہ سے طلبہ اور طالبات کا وقت تباہ ہوگیا ہے۔ حکومت نے ستمبر میں سکول کھولنے کا اعلان کر دیا ہے مگر ونٹر زون میں دسمبر میں موسم سرما کی چھٹیاں ہو کر طلبہ کا پورا سال ضائع ہو جائے گا۔اس لیے وہ چار اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہیں۔اگر حکومت نے ہم پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف شدید مزاحمت کر کے وزیراعلی اور بنی گالہ کے سامنے سڑکوں پر نکل آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش