07:21 pm
حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سالانہ انکریمنٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کے دبائو پر حکومت نے سرکاری ملازمین کے حوالے سے ایک اور انتہائی افسوسناک قدم اٹھا لیا ہے۔ اب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ انکریمنٹ نہیں لگائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر انکریمنٹ نہیں لگائی جائے گی بلکہ اس کی بجائے الائونسز میں معمولی اضافہ کیا جائے گا۔ یہ تجویز انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) نے دی تھی ۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت
کے علاوہ وفاق یا کسی اور صوبے کی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا۔اس حوالے سے یہ موقف اپنایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ میں اضافے کا فائدہ ریٹائرمنٹ کے بعد نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری