09:54 pm
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہو گی،تاریخ کا اعلان کردیا  گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عیدالاضحی 31 جولائی کو ہی ہو گی۔وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں ایسے منصوبے بنائیں گے جن سے لوگ خود چاند دیکھ سکیں گے۔ ان منصوبوں سے چاند دیکھنے کا عمل آسان ہو جائے گا۔ فواد چودھری نے کہا کہ ایسے آلات مہیا کریں گے جس سے رویت ہلال تکنیکی طور پر درست ہو گا۔واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک، عید الفطر اور محرم الحرام سمیت اسلامی مہینوں کے آغاز پر چاند دیکھنا کچھ عرصے سے متنازع عمل بنتا جا رہا ہے، بعض اوقات تو
ملک میں 3، 3 عیدیں ہوتی رہیں۔ اس مسئلے پر قابو پانے کیلئے فواد چودھری نے ایک ایپ متعارف کروائی جس کے ذریعے چاند کو سائنسی طریقے سے دیکھنا ممکن بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 