10:42 pm
سول ایوی ایشن نے ملائیشیا میں جہاز اڑانے والے  پاکستانی پائلٹوں کو کلئیر قرار دے ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا میں برسرروزگار پاکستانی پائلٹوں کے لائسنس کو کلئیر قرار دے دیا گیا ہے۔ملائیشیا کی ائیر لائن کو بھجوائی گئی ای میل میں پاکستانی سول ایوی ایشن نے ملائیشیا میں کام کرنے والے 17میں سے 16پائلٹوں کے لائسنس کی تصدیق کر ڈالی ہے۔ ملائیشیا کی ائیر لائن نے 14پائلٹوں کے لائنس کی تصدیق کی درخواست کی تھی۔ بعدازاں ملائشین ایوی ایشن نے مزید تین پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کے لیے درخواست کی۔پاکستان سول ایوی ایشن کی جانب سے پائلٹس کے لائسنس کی جانچ پڑتال کے بعد 16 پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کر دی گئی
، سول ایوی ایشن کی جانب سے 16 پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے ملائیشیا کوآگاہ کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 مراد سعید کے مولانا فضل الرحمان پر الزامات کا معاملہ ،مراد سعید کو ہتک عزت سمیت 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

سندھ میں ضمنی انتخابات ،خلقہ  پی ایس 52  میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سید امیر علی شاہ آگے 

نمل یونیورسٹی کے باہر طلبا کا احتجاجی مظاہرہ ، پولیس نے نمل یونیورسٹی کے طالب علم اورنیوز کے رپورٹر کو گرفتار کرلیا

نمل یونیورسٹی میں جاری طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ، یونیورسٹی انتظامیہ نے 6 میں سے پانچ مطالبات مان لئے 

کورونا ویکسین کی ہنگامی استعمال ۔۔۔ پاکستان نے چین کی کرونا ویکسین کی اجازت دے دی 

راولپنڈی میں پولیس پر فائرنگ ، کانسٹیبل شہید 

پلوامہ کے حملے کے فوری بعد کہہ دیا تھا کہ یہ حملہ بھارت نے خود کروایا۔ رحمان ملک 

آن لائن کلاسز کے بعد آ ن کیمپس امتحانات کی وجہ سے نمل یونیورسٹی کے باہر طلباء کا احتجاجی مظاہرہ 

اسلام آباد : یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کردیا گیا، نوٹیفیکشن جاری 

سندھ ضمنی انتخابات ۔۔ عمر کوٹ کے 60 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ ۔۔ غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی پی کے امیدوار امیر علی شاہ آگے 

پاکستان کپ کےچھٹے راؤنڈ میں سنٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

2018 میں الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ،8 ویں ترمیم کے خلاف سازش بہت دیر سے جاری ہے  ۔ بلاول بھٹو 

ضمنی الیکشن سندھ ،عمر کوٹ کے غیر ختمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار آگے ۔  

ریسکیو 1122 بٹگرام کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، علامہ عطا دیشانی کا مطالبہ 