09:20 am
ساری افواہیں دم توڑ گئیں ، پاکستان میں عید الاضحی کس تاریخ کو منائی جائے گی ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ساری افواہیں دم توڑ گئیں ، پاکستان میں عید الاضحی کس تاریخ کو منائی جائے گی ، ۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عید الاضحی کی حتمی تاریخ کا اعلان ایک بار پھر کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ عید الاضحی 31 تاریخ کو ہوگی، 
اس میں کوئی دو آرا نہیں ہے۔ وفاقی وزیر کا خبر رساں اداروں کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ اگلی عید سے پہلے ہم نے کچھ اقدامات کیے ہیں ان میں سے اسلام آباد میں پہلی آبزرویٹری پر کام جاری ہے اور اس آبزرویٹری کے بننے کے بعد ہر عام آدمی آسانی سے چاند دیکھ سکے گا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اسلام آباد کے علاوہ ہماری دلی خواہش ہے کہ گوادر میں آبزرویٹری پہلے لگ جائے، اس کے علاوہ کراچی اور لاہور میں بھی آبزرویٹری لگانے کا کام کیا جائے گا۔ فواد چودھری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں صوبائی حکومتوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ وہ بھی سائنس اور ٹیکنالوجی پر تھوڑا خرچہ کریں تو ہم آپ کو تمام ٹیکنیکل سہولت دے دیتے ہیں اور آپ اپنی اپنی آبزرویٹریز بنائیں، تاکہ وہاں پر جا کر ہر عام آدمی آسانی سے چاند دیکھ سکے، ہمارے اس اقدام سے رویت ہلال کمیٹی کا بوجھ بھی ہلکا ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘