09:21 am
بلاول کے وزیراعظم عمران خان پر لفظی وار،وزیراعظم کے مرحوم والد کو بھی نہ بخشا، کیا کہہ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول زرداری نے وفاقی حکومت پر کورونا ٹیسٹنگ جان بوجھ کر کم کرنے کا الزام عائد کردیا۔بلاول زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی ٹیسٹ کم ہونا عوام کے خلاف سازش ہے۔ عوام کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے، کورونا کی ٹیسٹنگ کم ہونا عوام کے خلاف سازش ہے۔ بلال بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میں واحد سیاست دان ہوں جس نے پہلے دن سے مودی کی مخالفت کی۔پیپلز پارٹی 
پہلے دن سے مودی کی مخالفت کر رہی ہے، لیکن عمران خان اور پی ٹی آئی نے کشمیریوں کو یتیم اور لاوارث چھوڑ دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مودی الیکشن جیتے گا تو کشمیر کاز حل ہوجائے گا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی حکومت پر کرپشن کے الزامات بھی لگا دئیے۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان خود کرپشن کا ریکارڈ توڑ رہے ہیں، پولیو میں کرپشن، حج میں کرپشن، پی آئی اے میں کرپشن، پورا پنجاب جادو اور کرپشن سے چل رہا ہے۔ بلاول نے وزیراعظم عمران خان کےمرحوم والد کو بھی نہ بخشا اور کہا کہ عمران خان کے والد کرپشن کی وجہ سے نکالے گئے، علیمہ خان کو آپ بھول گئے، سلائی مشین سے نیویارک میں عمارتیں کھڑی ہو رہی ہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ اب ہمیں مجبور کردیا گیا ہے تو کورونا ہو یا نہ ہو، سڑکوں پر نکلیں گے، یہاں سے لے کر اسلام آباد تک پہنچے گے اور ان کو باہر نکالیں گے۔ بلاول نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی وفاق میں ہو یا صوبے میں ہو ہم نے ٹیکس کلیکشن میں اضافہ کیا، جب وفاق کورونا کی وجہ سے ٹیکس کلیکشن پر رو روہی تھی تو سندھ حکومت نے 8 فیصد زیادہ محصولات جمع کیے۔

تازہ ترین خبریں

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے