10:19 am
پی آئی اے کی شارجہ سے لاہورآنےوالی پرواز کو حادثہ،پریشان کن اطلاعات

لاہور(نیوز ڈیسک) پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرا گیا۔ تاہم پائلٹ نے طیارے کو باحفاظت لینڈ کرا لیا۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز پی
کے 6202 کے ساتھ ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرایا، جس سے طیارے کے ایک انجن کو نقصان پہنچا تاہم پائلٹ نے باحفاظت طریقے سے طیارے کو ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ پی آئی اے حکام کے مطابق انجینئرز نے طیارے کے انجن کی مرمت کا کام شروع کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا