11:24 am
سورج کا پارہ ہائی  ، کن کن شہروں میں شدید گرمی ہو گی ؟کہاں کہاں بادل برسیں گے،  موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ کے کچھ علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں آج بھی ہلکی بارش ہو گی جبکہ سکھر میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔گزشتہ روز سندھ، پنجاب، خیبر 
پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے بیشتر حصوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سندھ کے علاقے روہڑی میں 56 ملی میٹر، لاڑکانہ میں 27 ملی میٹر، سکھر میں 20 ملی میٹر، جیکب آباد اور کراچی میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں 44 ملی میٹر، ساہیوال میں 30 ملی میٹر،جھنگ میں 15 ملی میٹر، اوکاڑہ میں 13 ملی میٹر، نور پور تھل اور منگلا میں 6 ملی میٹر، قصور میں 04 ملی میٹر، لاہور میں 2 ملی میٹر اور اسلام آباد میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔خیبر پختونخوا کے علاقے دیر میں 10 ملی میٹر، میر کھانی میں 8 ملی میٹر، کالام میں 4 ملی میٹر، دروش میں 3 ملی میٹر، بونیر میں 2 ملی میٹر، مالم جبہ اور مردان میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔کشمیر کے ضلع مظفرآباد میں 3 ملی میٹر اور گلگت بلتستان کے علاقے گوپس میں 3 میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر