11:31 am
پاکستانی تیاری کر لیں ، 24اور 25جولائی کو کیا ہونے والا ہے ، جانیں اس خبر میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی تیاری کر لیں ، 24اور 25جولائی کو کیا ہونے والا ہے ۔۔۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں 24 اور 25 جولائی کو تیز اور درمیانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ 24سے 25جولائی کے درمیان کراچی میں مون سون کے نئے سسٹم کے تحت تیز اور درمیانی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔  چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفراز کے مطابق 24 سے 25 جولائی کے درمیان شہر میں نئے مون سون سلسلے
کی توقع ہے جو طاقتور بھی ہوسکتا ہے، اوراس کے تحت شہر میں درمیانی اورتیز بارشیں ہونے کی توقع ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق شہر میں آئندہ 5 سے 6 روز کے دوران موسم اسی طرح سے خوشگوار رہنے کا امکان ہےجبکہ تیز بارش کا سبب بننے والا سسٹم اس وقت کراچی کے اطراف میں کہیں موجود نہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تیز سمندری ہواؤں کی وجہ سے بننے والے نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہو رہی ہے، اور انہی بادلوں کی وجہ سے کل بھی شہر میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ آج شہر کا مطلع ابرآلود رہنے اور کہیں بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش ہونے کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘