12:12 pm
افسوس_ناک_خبر

افسوس_ناک_خبر

12:12 pm

کوہستان،ضلع کولئی پالس کے علاقہ برشریال میں نالے کے کام کرتے وقت نالہ کی دیوارگر کر 25 افراد ملبے کے نیچے دب گئے کوہستان،ملبے تلے دب کر جانبحق 4 کی لاشے نکال لی گئی ہے اور تین زخمی نکال لئے ہیں کوہستان، واقعہ اُس وقت پیش آیا جب برشریال کے مقامی لوگ گھیت کیلئے نالے کو ٹھیک کررہے تھے کہ اچانک نالے کی دویوار گر گئی کوہستان، حادثے کے نتیجہ میں مقامی لوگوں کے مطابق 25 افراد ملبے تلے دب گئے کوہستان، واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ جائی وقوع پر پہنچے اور لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکالنے کا کام شروع کیا ۔ کوہستان،جانبحق ہونے والوں میں زرین صالح خیل اور اسم خان سوتہ خیل کا بیٹا اور بھتیجے زخمی ھونے والے دیدار خیل کے 3 افراد کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر کمی۔۔۔بڑی خبرآگئی

کپتان کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے استعفے جمع کرانا شروع کردئیے۔۔ سندھ سے 26ارکان نے استعفے جمع کرادئیے

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے