10:09 am
وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور کارنامہ ، غیر اخلاقی فلموں کے حوالے سے ہنگامی اقدامات اٹھالیے گئے

وزیر اعظم عمران خان کا ایک اور کارنامہ ، غیر اخلاقی فلموں کے حوالے سے ہنگامی اقدامات اٹھالیے گئے

10:09 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کیبل چینلز پر غیر اخلاقی فلموں اور پروگراموں کی بھرمار، وزیر اعظم عمران خان نے ایکشن لے لیا ، چیئر مین پیمرا کو بڑا حکم جاری ۔ سوشل میڈیا پر موجود
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نےچیئرمین پیمرا کو حکم جاری کیا ہے کہ پاکستان میں کیبل پر چلنے والی غیر اخلاقی فلموں کی فوری روک تھام کی جائے جبکہ اس حوالے سے سختی سے ہنگامی اقدامات کرنے کا بھی حکم جاری کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں