03:16 pm
پاکستانی اہم شہر میں تیل و گیس کے عظیم الشان ذخائر دریافت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی اہم شہر میں تیل و گیس کے عظیم الشان ذخائر دریافت ، روزانہ کتنی بڑی مقدار میں تیل اور گیس نکلے گی ، کپتان کے دورحکومت میں سب سے بڑی خوشخبری ۔۔۔۔ پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے ہیں۔ٹل بلاک کوہاٹ میں نئے ذخائر سے ایک کروڑ 61 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔مول کمپنی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نئے ذخائر سے 3240 بیرل یومیہ خام تیل بھی حاصل ہوگا۔کمپنی کی جانب سے مزید ٹیسٹنگ جاری ہے۔مول ںے خیبرپختونخوا ٹل بلاک میں دسویں گیس کے ذخائر تلاش کیے ہیں۔05مارچ 2020ء کو راولپنڈی میں تیل اور گیس کے ذخائر
دریافت کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق تیل اور گیس کے ذخائر راولپنڈی کے علاقے پنڈروی بلاک 10 سے دریافت ہوئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق نئے ذخائر سے یومیہ 27 لاکھ 60 ہزار معکب فٹ گیس حاصل ہو گی اور 832 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہو گااس س ے قبل سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ گولارچی بلاک سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہو گی۔ گولارچی بلاک میں 14 فروری 2020 کو کھدائی کا کام شروع کیا گیا۔ بتایا گیا کہ 20 ہزار 739 میڑ گہرائی پر گیس کے ذخائر دریادفت ہوئے۔ اس سے قبل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا تھا۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر سے ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ ایک کروڑ 27 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوسکے گی۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق دریافت سے یومیہ 240 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ منصوبے میں 50فیصد سرمایہ کاری او جی ڈی سی ایل اور 50فیصد جوائنٹ وینچر میں شامل دیگر کمپنیوں نے کی۔واضح رہے کہ ملک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پاکستان گیس درآمد بھی کرتاہے۔حکومت ملک میں پیدا ہونے والی گیس کی لاگت میں 100 فیصد اضافے کے ساتھ عوام کو فروخت کر رہی ہے۔ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے پاکستان درآمدی گیس سے اپنی ضروریات پوری کر رہا ہے لیکن آنے والے دنوں میں گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے جائیں گے۔ پاکستان پٹرولیم لمٹیڈ جو کہ سرکاری سطح پر تیل اور گیس کی تلاش کا عمل کرتی ہے،اس کے زیر ملکیت بلوچستان میں مارگینڈ بلاک سے 10 کھرب مکعب فٹ گیس کے ذخائر دریافت ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر