03:22 pm
پی آئی اے آفٹرشاکس ، بحرین نے بھی پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے آفٹرشاکس ، بحرین نے بھی پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔۔  بحرین ایئر لائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بحرین ایئر لائنز نے جعلی لائسنس کا سکینڈل سامنے آنے کے بعد پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ کر دیا ہے۔بحرین سی اے اے کی جانب سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا گیا ہے جس میں پائلٹ کے لائسنس کی تصدیق اور تحقیقات کرنے کو کہا گیا ہے۔ بحرین سی اے اے 
کے خط میں کہا گیا ہے کہ پائلٹ چوہدری غفور ثاقب،پائلٹ محمد مبشر خان اور ملک عمران الطاف کے لائسنس کی تصدیق کی جائے۔خط میں مزید کہا گیا کے پانچ پاکستانی انجینئرز کے لائسنس کی تصدیق کرکے رپورٹ دی جائے۔فلائٹ انجینیرنگ میں جاوید اقبال ملک،محمد جنید خان،دانش افضل،عرفان فیروز اور محمد شاہد امرون شامل ہیں۔ بحرین کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان کو فوری طور پر تحقیقات کر کے رپورٹ فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈی جی سول ایوی ایشن پاکستان نے تینوں پائلٹس اور پانچ انجیئرز سے متعلق تحقیقات شروع کردی ہیں۔۔ خط میں بحرین حکومت کی جانب سے بھی گلف ائیر میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کے بارے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ڈپٹی سی ای او گلف ائیر محمد قبی کی جانب سے پاکستانی ایوی ایشن حکام کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ سے سی اے اے پائلٹس اور انجینئرز کے لائسنس کی تصدیق کرکے تفصیلات سے آگاہ کرے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 