04:35 pm
راولپنڈی میں پولیس اہلکار پر خواتین نے جوتیاں برسا دیں ،جسم اور چہرے پر پے در پے جوتیاں مارنے کی وجہ کیا نکلی  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی میں خواتین نے پولیس اہلکار پرجوتیوں کی بارش کر دی ، اہلکار کے پورے جسم سمیت چہرے پر بھی جوتیاں مارتی رہیں ۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں ٹریفک پولیس اہلکار کو ایک کیری ڈبے کا چالان کر نا مہنگا پڑ گیا ، کیر ی ڈبے میں موجود خواتین آگ بگولاہو گئیں اور پولیس اہلکار پر جوتیوں کی بارش کر دی ، کمر ، ٹانگوں اور چہرے پر جوتیاں مارتی رہیں جبکہ اس دوران ٹریفک پولیس اہلکار خود کو بچانے کی 
کوشش کرتا رہا اور آخر کار ایک موٹر سائیکل پر وہاں سے جانے میں ہی عافیت سمجھی ۔ سوشل میڈیا پرہونے والے تبصروں کے مطابق پولیس اہلکار کو صرف چالان کرنے پر خواتین کے ہاتھوں مار کھانا سمجھ میںنہیں آتا ، صارفین اس معاملے کو جنسی ہراسگی کے تناظر میں بھی دیکھ رہے ہیں تاہم ابھی پولیس کا موقف آنے سے قبل کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏