04:53 pm
وزیراعظم عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس دائر ۔۔۔۔ن لیگ نے ایک اور چال چل دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) احسن اقبال نے نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس منصوبہ کے فنڈز روکنے کے الزام میں وزیراعظم کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی درخواست نیب کو دے دی۔پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے مریم اورنگزیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نجم سیٹھی نے نارووال کمپلیکس گراؤنڈ میں پی ایس ایل میچ کا وعدہ کیا تھا، میرے خلاف نارووال سپورٹس کمپلیکس میں بے ضابطگیوں کا مقدمہ دائر کیا گیا، نارووال سٹی کمپلیکس کی آسٹرو ٹرف برباد کر دی گئی، انتقامی کارروائی کے نتیجے میں پاکستان کھیلوں کے منصوبے سے محروم ہوا، 
نارووال سٹی کمپلیکس منصوبے کو فی الفور مکمل کیا جائے۔احسن اقبال کا کہنا تھا عمران خان نے حکومت میں آتے ہی فوری طور پر فنڈنگ بند کر دی، بے بنیاد الزامات سے میری کردار کشی کی گئی، صوبائی منصوبے کو پی ایس ڈی پی میں کیوں شامل کیا گیا ؟ یو سی سطح کے منصوبے پی ایس ڈی پی میں شامل کیے جا رہے ہیں، اس منصوبے کو تباہ و برباد کر دیا گیا جس سے ہمارے اولمپئنز نے تربیت لینا تھی، تمام قومی کھلاڑیوں نے نارووال سپورٹس سٹی گراؤنڈ میں میچ کھیلا۔لیگی رہنما نے مزید کہا بی آر ٹی پشاور کرپشن کا سب سے بڑا سکینڈل ہے، نیب ہماری ضمانتوں کیخلاف اپیل کیلئے 2 گھنٹے میں اجلاس بلا لیتا ہے، پی ٹی آئی عوام کی جیبوں پر 300 ارب کا ڈاکا ڈالے، کوئی پوچھنے والا نہیں، نیب کو گندم، چینی کا معاملہ نظر نہیں آتا ؟ نیب کو پی ٹی آئی کی کرپشن فیکٹریاں نظر نہیں آتیں ؟ عمران خان اس وقت کرپشن کی سب سے بڑی چھتری بن چکے۔

تازہ ترین خبریں

کشمیر کے لئے ہم نے چار جنگیں لڑیں، پاکستان کبھی کشمیر کاز سے پیچھے نہیں ہٹے گا، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

منددر پر حملے کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم عمران کی مذمت ۔۔ ملزمان کی گرفتاری کےاحکامات جار ی 

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

منددر پر حملے کا معاملہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات