06:35 pm
یا اللہ رحم فرما ، کرونا کے بعد ایک اور وبا نے سر اٹھالیا ،پاکستان میں 26ماہ کا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ رحم فرما ، کرونا کے بعد ایک اور وبا نے سر اٹھالیا ،پاکستان میں 26ماہ کا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق،تفصیلات سامنے آگئیں ۔۔۔ پاکستان ایک اور وبا کی زد میں ، کمسن بچے کی ہلاکت کی خبر نے پورے پاکستان میں ہلچل مچا دی،تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پولیس وائرس کا شکار ہو کر 26 مہینے کا بچہ انتقال کر گیا ہے۔ اس حوالے سے انسداد پولیو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لاہور میں 2 سال 2 مہینے کا ایک اور بچہ انتقال کر گیا ہے۔ ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ننھا محمد علی لاہور کے علاقے راوی ٹاون
یوسی 12 کا رہائشی تھا اور چلڈرن اسپتال میں زیر علاج تھا۔انسداد پولیو پروگرام کےمطابق بچہ جون میں فالج کا شکار ہوا اور نیشنل لیبارٹری نے منگل کو وائرس کی تصدیق کی لیکن محمد علی اس وائرس سے لڑ نہ سکا اور اس کا شکار ہو کر اس دنیا سے رخصت ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف