06:42 pm
بچوں کو گھر میں قرآن پاک پڑھانے والے قاری نے بچوں پر تیزاب پھینک دیا ، وجہ کیا بنی ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم شہر میں بچوں کو سپارہ پڑھانے والے قاری نے ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کر دی ، بچوں پر تیزاب پھینک دیا ، تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں بچوں کو قرآن پاک پڑھانے والے قاری نے بچوں پر تیزاب پھینک دیا جس سے بچے بری طرح جھلس گئے ، بتایا گیا ہے کہ ملزم بچوں کو قرآن پاک پڑھایا
کرتا تھا تاہم بچوں کی جانب سے والدین کو جنسی ہراسگی کا بتانے پر قاری کو گھر آنے سے منع کردیا گیا تھا جس کا بدلہ لینے کیلئے ملزم برقع پہن کر بچوں کے گھر پہنچ گیا اور ان پر تیزاب پھینک دیا جس سے بچے بری طرح جھلس گئے ۔ ذرائع کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

وزیر اعظم عمران خان اور زرتاج گل وزیر کا ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے