08:44 pm
وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کی منظوری دے ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب جوا ن پروگرام کو دوسرا مرحلہ فوری طور پر شروع کرنے کی منظوری دے ڈالی ۔وزیراعظم ہائوس میں معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم سے ملاقات کی جس کے دوران کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ نوجوان اپنے کاروبار کیلئے 1 لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک کا قرض لے سکیں گے،فیصلہ کورونا کے باعث معیشت کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر کیا گیا،جو نوجوان مالی مشکلات کا شکار ہیں وہ اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں،
نوجوان صرف کاروبار کا منصوبہ بنائیں,حکومت بغیر گارنٹی کے قرض دے گی،بنا گارنٹی قرض کی حد بھی 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کر دی گئی ہے،دوسرے فیز میں نوجوانوں کا ایل اور دیرینہ مطالبہ بھی پورا کر دیا ہے ،ملک بھر کے تمام اسلامی بینکس بھی پروگرام میں شامل ہوں گے۔دوسری جانب اس حوالے سے حکومت کی ہدایت پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق قرض پر مارک اپ میں بھی زبردست کمی کر دی گئی،دوسرے مرحلے کیلئے مارک اپ 6 سے کم کر کے 3 فیصد کر دیا گیا،جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے میں قرض کے زیادہ سے زیادہ حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کر دی گئی

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت